بنیادی اقدار

ہماری اقدار فوسٹر وھیلر کی رو سے ہر ملازم کے معیاری رویّے کی وضاحت کرتا ہے۔

 

دیانت داری


اخلاقی برتاؤ، بِلا خوف و خطر، ایمانداری اور جائز طور سے۔

 

احتسابی ذمّہ داری


صاف وشفّاف، باہمی تسلیم شُدہ کاروباری ذمّہ داریاں؛ بر وقت انتظامی و فیصلہ سازی؛ تسلیم شُدہ نتائج اور انعامات۔

 

کارکردگی


مُسلسلِ مشاورت یا متجاوز امکانات؛ مُسلسل ترقّی و اصلاح کی طرف توجّہ مرکوز۔

 

لوگوں کی قدرومنزلت


عزّت و وقار کے ساتھ لوگوں سے پیش آنا، شفّاف اور ایماندارانہ میل جول، لوگوں کو اُنکی صلاحیتوں کے مطابق مواقع فراہم کرنا۔

 

مشترکہ کام


مشترکہ مقاصد کی سمت شراکتی عمل۔