کوئس فوڈ انڈسٹریز ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر ۱۲/مارچ ء۱۹۹۰ کو قائم کیا گیا تھا۔ بعداذاں ۳۱/ دسمبر ۳۹۹۱ء کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ کمپنی کو ۲/اگست ء۱۹۹۵ اور ۱۸/ جولائی ء۱۹۹۴ کو بالترتیب اسلام آباد اسٹاک ایکسچنج اور کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ درج کیا گیا۔ کمپنی کا مستند دفتر " حتّار انڈسٹریل اسٹیٹ " میں واقع ہے۔ ۱۹/جنوری ء۲۰۰۹ کو اسی فیکٹری کے احاطے میں منعقدہ اٹھارویں سالانہ عام اجلاس میں نئی انتظامیہ نے ذمّہ داری سنبھال لی۔
حقوق نقل واشاعت ء۲۰۱۱ بحق کوئس فوڈ انڈسٹریز لمیٹڈ کے محفوظ ہیں۔