• fullslide1
  • fullslide1

کوئس فوڈ انڈسٹریز میں خوش آمدید

نُموئے ذائقہ


کوئس، گزشتہ تین دہائیوں سے مصنوعات کی دنیا میں ایک ممتاز نام رہا ہے۔ کمپنی، ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر ء۱۲/۱۹۹۰مارچ کو قائم کی گئی تھی۔ بعد ازاں اسے ء۱۳/۱۹۹۳دسمبر کو پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ کمپنی کو اسٹاک ایکسچنج،کراچی کی فہرست میں ء۱۹۹۴ میں جبکہ اسلام آباد اسٹاک ایکسچنج میں ء۱۹۹۵ میں شامل کیا گیا۔ اس کے اپنے دو کارخانے حب۔بلوچستان اور مینگورہ۔سوات میں اپنے صارفین کے ذائقے کی تسکین کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھّے ہوئے ہیں۔ اس کے اپنے دو صنعتی حصّے، حب۔بلوچستان اور مینگورہ۔سوات میں اپنے صارفین کو محظوظ کرنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھّے ہوئے ہیں۔


مصنوعات کی ترتیب

ہماری مصنوعات کی ترتیب مندرجہ ذیل ہیں!


آپ کوئی سوال رکھتے ہیں؟

اپنی آراء، معلومات کی درخواستوں سمیت اور استفسارات بھیجنے کے لئے ملاحظہ کریں ہمارے رابطے کا صفحہ۔

ابھی رابطہ کیجئے