کمپنی ۲۱/مارچ ۰۹۹۱ء کو ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر کراچی، پاکستان میں شامل کیا گیا تھا۔ بعدازاں ۳۱/دسمبر۳۹۹۱ء کو ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کردیا گیاتھا۔ کوئس کمپنی کی علامت ہے اور کمپنی کے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر درج ہیں۔
حقوق نقل واشاعت ء۲۰۱۱ بحق کوئس فوڈ انڈسٹریز لمیٹڈ کے محفوظ ہیں۔