ایس ای سی پی سرمایہ کاری شکائیتی دستاویزات

ایک شرکتِ عامہ مستند کمپنی کے طور پر ہمارا نظریہ ایک جدید اور با اثرسرمایہ مارکیٹ اور اجتماعی حلقے کا فروغ ہے۔جو کہ ملکی اعلیٰ اقتصادی ترقّی اورسماجی ہم آہنگی کے لئے باقاعدہ مضبوط اُصولوں پر مبنی جذبہ فراہم کرے۔