بنیادی عِلم اور مالیاتی منڈی کی تفہیم عام عوام کے لیے ناگُزیر ہے۔اور مالی خواندگی اور صلاحیتوں میں کمی عوام النّاس کو دھوکہ دہی کا شکار بناتا ہے۔ جبکہ سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے اس کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے سرمایہ کارکی تربیّت شروع کی ہے ایک سرمایہ کارکا تعلیمی منصوبہ جمع پُونجی۔

ہوم پر واپس جائیے