اغراض و مقاصد

ہمارے اعلیٰ معیار کے مربّہ جات، جیلی، مشروبات، کسٹرڈ پاؤڈر، اچار، فراری تیل، عرقیات، گیس بھری مشروبات اور د یگر متعلّقہ مصنوعات کو پیش کرنے کامقصد پاکستان اور بیرونِ ملک ہماری مصنوعات کے معیار کو جدیدمیکانکی پیداواری آلات کے ساتھ مسلسل بہتر بنانا ہے۔