شرائط و ضوابط

تعارف


اس ویب سائٹ کے استعمال کی شرائط و ضوابط کا نفاذ، اس ویب سائٹ کااستعفادہ کرتے ہوئے آپ اس کے شرائط و ضوابط سے پوری طرح رضامند ہیں۔اگر آپ ان شرائط و ضوابط یا ان شرائط و ضوابط کے کسی بھی جُزو سے عدم اتفاق کرتے ہیں تو آپ اس ویب سائٹ کو مت استعمال کریں۔

ویب سائٹ کے استعمال کا سرکاری اجازت نامہ (لائسنس)


بصورتِ دیگربیان کیا گیا ہے کہ جب تک کوئس فُوڈز اور/ یا اس کی دانشورانہ ملکیّتی حقوق کے سرکاری اجازت دہندہ (لائسنسر) ویب سائٹ پر یا ویب سائٹ کے مواد کے مالک ہیں۔ذیل میں سرکاری اجازت نامہ (لائسنس)کے ماتحت جُملہ تمام املاکِ دانش محفوظ ہیں۔

آپ دیکھ سکتے ہیں، صرف کیشنگ مقاصد کے لئے اور ذاتی مقاصد کے لئے ویب سائٹ سے صفحات کو منتقل ا، چھاپ یا شائع کرسکتے ہیں۔, ذیل میں دئے گئے پابندیوں سے مشروط ہیں۔

آپ مت کیجئے۔

(ا) اس ویب سائٹ سے مواد کی دوبارہ اشاعت (کسی دوسرے ویب سائٹ پر اشاعت بھی شامل ہے)۔
(ب) ویب سائٹ سے مواد کا فروخت ، لگان یا دوسری صورت میں ضمنی اجازت نامہ لینا۔
(ج) ویب سائٹ سے کسی مواد کو عوام میں افشاء کرنا۔
(د) نقل تیار کرنا، چربہ کرنا یا کسی اور طریقے یا تجارتی مقاصد کے لئے ہماری ویب سائٹ کے مواد کا استحصال کرنا۔
(ہ) ویب سائٹ پر کسی مواد کی کانٹ چھانٹ یابصورتِ دیگر ترمیم کرنا یا
(و) اس ویب سائٹ سے مواد کو دوبارہ تقسیم کرنا]سوائے اُن مضامین،مواد کے جو کہ مخصوص ہوں اور واضح طور پر دستیاب ہوں نئی تخصیص کے لئے(جیسا کہ ہمارے اخبارنامہ).

قابلِ تسلیم مصرف


آپ مت استعمال کیجئے اس ویب سائٹ کو جوکہ کسی بھی طرح سے اس ویب سائٹ کی دستیابی یا رسائی میں خلل کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصان کا سبب بنتا ہے یا بن سکتا ہے، جو کہ کسی بھی طرح نا جائز ہو، غیرقانونی ہو،فریب آمیز دھوکہ دہی یا نقصان دہ ہو، یا کسی بھی طرح غیر قانونی، دھوکہ دہی اور نقصان دہ سرگرمی سے متعلق ہو۔

- آپ مت استعمال کیجئے اس ویب سائٹ کے مواد کو نقل، ذخیرہ کرنے، اشاعت یا ترسیل کرنے پر جو کہ مشتمل ہو(یا منسلک ہو)، کسی خفیہ نگراں آلہ (اسپائی وئر)، کمپیوٹر وائرس، ٹروجن ہارس، وَرم، کی اسٹروک لوگر، مرکزی لیول(رُوٹ کِٹ) یابد نیّت کمپیوٹر سوفٹ وئر سے۔
- آپ دانستہ یا ڈیٹا گروہ بندی کی کسی بھی ایسی منظّم سرگرمیوں میں ملوّث مت ہوں (بشمول بغیر حد کے اسکریپنگ، اعداد و شمار کو چھانٹنا، قطع کرنا، تلاش کرنا) یا اس ویب سائٹ کے سلسلے میں بِنااعلانِ تحریری رضامندی کے۔
- آپ ترسیل کرنے یا بِنا طلب کئے ہی تجارتی مواصلات بھیجنے کے لئے اس ویب سائٹ کو مت استعمال کیجئے۔
- آپ بِنا اعلانِ تحریری رضامندی کے کسی بھی بازارکاری (مارکیٹنگ)مقاصد کے لئے اس ویب سائٹ کا استعمال مت کیجئے۔

محدود سندِ ضمانت


ہم اس ویب سائٹ کی کاملیّت کی یا اس پر شائع معلومات کی دُرستگی کی ضمانت دیتے ہیں اور نہ ہی اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ یہ ویب سائٹ پر دستیاب رہتا ہے اور یہ کہ ویب سائٹ پر مواد تازہ ترین رہتا ہے۔

قابلِ اطلاق قانون کے تحت مجاز زیادہ سے زیادہ حد تک ہم تمام معروضات، ضمانتیں اور شرائط سے یہ ویب سائٹ (ببشمول کسی بھی ضمانت کے تسّلی بخش معیار، مقصدکی مناسبت اور / یامناسب دیکھ بھال اور مہارت کا استعمال قانون کے زریعے یہ مضمّر سائٹس) اس ویب سائٹ کے استعمال سے متعلّق خارج کرتے ہیں۔

حدود اور استثناء کی ذمّہ داریاں


اِن شرائط و ضوابط میں کچھ بھی نہیں کریں گے:

(ا) محدود یا مستثنیٰ ہے ہماری یا آپ کی موت یاذاتی چوٹ کی ذمّہ داری جو کہ غفلت کے نتیجے میں ہو۔
(ب) محدود یا مستثنیٰ ہے۔ہماری یاآپ کی دھوکہ دہی یا فریب آمیز دھوکہ دہی کی ذمّہ داری۔
(ج) کسی بھی طرح سے ہمارے یا آپ کے مالی واجبات کو محدود کرنا جس کی قابلِ اطلاق قانون کے تحت اجازت نہ ہو۔ یا
(د) مستثنیٰ قرار دینا۔ ہماری یا آپ کے مالی واجبات کو مستثنیٰ کرنا یہ قابلِ اطلاق قانون کے تحت نہیں کیا جاسکتا ہے۔

حُدود اور استثنائی ذمّہ داریاں اس جُزو میں اور اِن شرائط و ضوابط کی کچھ جگہوں میں مقرّر ہیں:

(ا) سابقہ جُزو سے مشروط ہیں۔

(ب) اِ ن شرائط و ضوابط کے تحت ظہور ہونے والے تما م واجبات یا اِن شرائط و ضوابط سے متعلّق مواد کے تحت، بشمول مُعاہدے میں ظہور ہونے والے واجبات سمیت، قانونی جرمانہ (بشمول غفلت)اور قانونی فرائض کی خلاف ورزی کے لئے لاگو ہوتے ہیں۔

اس ویب سائٹ پر معلومات اور خدمات تمام تر بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں, ہم کسی بھی نوعیّت یاکسی بھی نقصان یا ہرجانے کے لیے ذمّہ دار نہ ہوں گے۔

- ہم کسی بھی نوعیّت یاکسی بھی نقصان یا ہرجانے کے لیے ذمّہ دار نہ ہوں گے۔
- ہم کسی بھی کاروبار بشمول (بغیر کسی حد کے) منافع یا منافع کو پہنچنے والا نقصان، آمدنی، محصو لات، میں نقصان کے سلسلے میں ذمّہ دار نہیں ہوں گے۔
- ہم اپنے محدود اختیارات سے باہرکسی بھی واقعہ یا واقعات سے پیدا ہونے والے کسی بھی نقصان کے سلسلے میں ذمّہ دار نہیں ہوں گے۔

تاوان تلافی ہرجانہ


آپ معرفت ھٰذا ہمیں اور ہمارے خسارے، نقصانات، لاگت، واجبات اور اخراجات (بشمول بغیر حُدود جائراخراجات اور کوئی رقوم جو ہماری طرف سے ادا ہوئی ہو کسی فریق ِثالث کو مطالبے یا جھگڑے کے تصفیے کے لئے ہمارے قانونی مشیر کے مشورے پر)کو ہماری طرف سے سامنا یا جھیلنا پڑ ے اِ ن شرائط و ضوابط کے کسی بھی شق میں آپ کی طرف سے کسی بھی د عوے کی خلاف ورزی کا ظہور ہو ا ہوتلافی کا زمّہ لیتے ہیں۔

اِن شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی


بغیر کسی جانبداری کے اپنے دیگر حقوق کے لئے اِن شرائط و ضوابط کے تحت،اگر آپ اِن شرائط وضوابط کو ترک کرتے ہیں کسی بھی طرح سے تو، ہم اِس خلاف ورزی سے نمٹنے کے لئے جو مناسب سمجھتے ہیں کاروائی کر سکتے ہیں جس میں ویب سائٹ تک آپ کی رسائی معطّل کرنے، ویب سائٹ تک آپ کی رسائی ممنوع قرار دینے،یا آپ کا ٰIP ایڈریس استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر کو مسدود کرنا، آپ کے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والے(انٹر نیٹ سروس پرووائڈر)سے رابطہ کر کے آپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے اور ویب سائٹ تک آپ کی رسائی کو روکنے تک کی سزا شامل ہیں۔

اختلاف


ہم سے اس دعویٰ دستبرداری کا وقتاًفوقتاً جائزہ لے سکتے ہیں۔ ترمیم شدہ دعویٰ دستبرداری ہماری ویب سائٹ پراشاعت کی تاریخ سے ہماری ویب سائٹ پر استعمال کرنے پر لاگو ہوگا۔ آ پ اس کے موجودہ نسخے (ورژن) کے ساتھ ہم آہنگ ہیں تواس کے اطمینان کے لئے برائے مہربانی باقاعدگی سے اس صفحے کا معائنہ (جانچئے)کیجئے۔

قطع تعلقّی


اگر اِ ن شرائط و ضوابط کی کوئی شِق کسی بھی عدالت یادوسرے حاکمِ مجاذ(با اختیار افسر)کی طرف سے ناقابلِ عمل اور غیر قانونی قرار پائی جاتی ہے تو دیگر دفعات موثّر رہیں گی۔ اگر کوئی بھی غیر قانونی اور یا غیر نافذالعمل شِق کا حصّہ خارج کر دیا جائے یا خارج کے تصّور میں لیا جائے گا جب بھی دیگر دفعات (شِقیں) موثّر رہیں گی۔

فریقِ ثالث سے مستثنیٰ حُقوق


یہ شرائط و ضوابط ہمارے اور آپ کے مفاد کے لئے ہیں۔اور کسی بھی فریقِ ثالث کے مفاد یا فریقِ ثالث کی جانب سے اس کے نفاذ کا ارادہ نہیں کررہے ہیں۔یہ ریاضت ہماری اور آپ کے حُقوق او راِ ن شرائط و ضوابط کے تحت کسی فریقِ ثالث کی رضامندی سے مشروط نہیں ہے۔

سالم معاہدہ


یہ شرائط و ضوابط (ساتھ ہماری پوشیدہ حکمتِ عملی / اخفائے حکمتِ عملی) ہمارے اور آپ کے درمیان سالم معاہدہ تشکیل دیتاہے ہماری ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کے سلسلے میں، اور اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے سابقہ تمام معاہدوں کو کاالعدم قرار دیتا ہے۔

قانون اور دائرہ اختیار


یہ شرائط و ضوابط پاکستانی اور بین الاقوامی قانون کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے اور اِن شرائط و ضوابط سے منسلک کوئی اختلافِ رائے، پاکستانی عدالتوں کے غیر خصوصی دائرہ اختیار کے تابع ہوں گے۔