ڈس کلیمر

تعارف


یہ تردید، ہماری ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے، آپ کے استعمال کی نگرانی کے لئے ہے۔آپ اس اعلانِ دستبرداری کو مکمّل طور سے قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ اس تردید کے کسی بھی حصّے سے متّفق نہیں ہیں تو آ پ کو ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ہماری ویب سائٹ کوکیز کااستعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے اور اس اعلانِ دستبرداری کی شرائط سے اتّفاق کرتے ہوئے آپ ہماری (نجّی معلومات کے حفاظتی لائحہ عمل / کوکیز کے لائحہ عمل) شرائط کے مطابق ہمارے کوکیز کے استعمال پرمتّفق ہیں۔

ضمانت کی نا منظوری


ہم کسی طور بھی اس ویب سائٹ کے معلومات کی کاملیت اور درستگی اور اس کی مدّتِ دستیابی کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ویب سائٹ کی معلومات کو بغیر کسی تعصّب اور عامیانہ پن سے تازہ ترین رکھّا جاتا ہے۔

جیسا کہ پہلے بتائے گئے سیاق و سباق میں تذکرہ ہے۔ کوئس فوڈز اس بات کی ضمانت نہیں دیتا

- کہ یہ ویب سائٹ مستقل دستیاب ہو گی
یا
- اس ویب سائٹ کی معلومات تمام تر سچّائی، کاملیت اور غیر گمراہ کُن ہیں۔

یہ ویب سائٹ کسی بھی قسم کے صلاح مشورے کے لئے قائم نہیں کی گئی ہے۔اگر آپ کو کسی بھی قسم کے (قانونی، مالی یا طبّی) مشورے کی ضرورت پیش ہے تو آپ کو مناسب اور پیشہ ورانہ مشورہ حاصل کرنا چاہئیے۔

حدِ اختیار


کوئس فوڈز ذمّہ دار نہیں ہوں گے (چاہے وہ معاہدہَ قانون کے تحت ہوں، دیوانی مقدّمات یا اور دوسرے)اس ویب سائٹ کے مندرجات یا استعمال کے سلسلے میں، یاکسی بھی دوسری صورت میں۔

- اس ویب سائٹ پر معلومات اور خدمات تمام تر بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں۔
- ہم کسی بھی نوعیّت یاکسی بھی نقصان یا ہرجانے کے لیے ذمّہ دار نہ ہوں گے۔
- ہم اپنے محدود اختیارات سے باہرکسی بھی واقعہ یا واقعات سے پیدا ہونے والے کسی بھی نقصان کے سلسلے میں ذمّہ دار نہیں ہوں گے۔
- ہم کسی بھی کاروبار بشمول (بغیر کسی حد کے) منافع یا منافع کو پہنچنے والا نقصان، آمدنی، محصو لات، میں نقصان کے سلسلے میں ذمّہ دار نہیں ہوں گے۔

اختیارات کی حدود کا اطلاق یہاں تک ہوتا ہے کہ اگرکوئس فوڈز کو ممکنہ نقصان کا واضح اظہار کیا گیا ہے۔

استثناء


یہ دعوے سے مستثنیٰ ہے:

(ا) محدود یا مستثنیٰ ہے ہماری یا آپ کی موت یاذاتی چوٹ کی ذمّہ داری جو کہ غفلت کے نتیجے میں ہو۔
(ب) محدود یا مستثنیٰ ہے۔ہماری یاآپ کی دھوکہ دہی یا فریب آمیز دھوکہ دہی کی ذمّہ داری۔
(ج) کسی بھی طرح سے ہمارے یا آپ کے مالی واجبات کو محدود کرنا جس کی قابلِ اطلاق قانون کے تحت اجازت نہ ہو۔
(د) مستثنیٰ قرار دینا۔ ہماری یا آپ کے مالی واجبات کو مستثنیٰ کرنا یہ قابلِ اطلاق قانون کے تحت نہیں کیا جاسکتا ہے۔

دانش ورانہ ملکیت کے حقوق


دوسری صورت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب تک کمپنی یا کمپنی کے سرکاری اجازت دہندہ (لائسنسر)، دانشورانہ ملکیت کے حقوق اور ویب سائٹ کے مالک ہیں۔ ذیل میں سرکاری اجازت نامہ (لائسنس) کے تحت رہتے ہوئے تمام دانشورانہ املاک کے حقوق محفوظ ہیں۔

ویب سائٹ کے استعمال کا سرکاری اجازت نامہ (لائسنس)


آپ دیکھ سکتے ہیں، صرف کیشنگ مقاصد کے لئے اور ذاتی مقاصد کے لئے ویب سائٹ سے صفحات کو منتقل ا، چھاپ یا شائع کرسکتے ہیں۔, ذیل میں دئے گئے پابندیوں سے مشروط ہیں۔

آپ مت کیجئے۔

(ا) اس ویب سائٹ سے مواد کی دوبارہ اشاعت (کسی دوسرے ویب سائٹ پر اشاعت بھی شامل ہے)۔
(ب) ویب سائٹ سے مواد کا فروخت ، لگان یا دوسری صورت میں ضمنی اجازت نامہ لینا۔
(ج) ویب سائٹ سے کسی مواد کو عوام میں افشاء کرنا۔
(د) نقل تیار کرنا، چربہ کرنا یا کسی اور طریقے یا تجارتی مقاصد کے لئے ہماری ویب سائٹ کے مواد کا استحصال کرنا۔
(ہ) ویب سائٹ پر کسی مواد کی کانٹ چھانٹ یابصورتِ دیگر ترمیم کرنا یا
(و) اس ویب سائٹ سے مواد کو دوبارہ تقسیم کرنا]سوائے اُن مضامین،مواد کے جو کہ مخصوص ہوں اور واضح طور پر دستیاب ہوں نئی تخصیص کے لئے(جیسا کہ ہمارے اخبارنامہ).

دیگر فریقین


آپ منظور کرتے ہیں کہ ایک محدود ذمّہ دار ادارے کے طور پر کوئس فوڈز اپنے بنیادی ملازمین اور رضاکار عملے کی ذمّہ داری کو محدود کرنے میں رغبت رکھتا ہے۔ آپ متّفق ہیں کہ آپ کوئس فوڈز کے رضاکارعملے یا بنیادی ملازمین کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کے تناظر میں کسی بھی نقسانات کے خلافِ تہذیب کوئی ذاتی دعویٰ نہیں کریں گے۔

کسی بھی جانبداری کے بغیر سابقہ عبارتوں (پیراگراف) میں آپ اتفاق کرتے ہیں کہ اختیارات اور ذمّہ داریوں کی حدود اس ویب سائٹ میں مقرّر ہیں جو کہ کوئس فوڈز کے رضاکار عملے، بنیادی ملازمین،کارندوں، ما تحتوں، جانشینوں، منتظمین اور ذیلی ٹھیکیداروں کے ساتھ ساتھ کوئس فوڈذ کا دفاع کرتا ہے۔

ناقابلِ نفاذ شرائط


اگر اس ویب سائٹ کے دعویٰ دستبرداری کے ناقابلِ نفاذ شرائط، قابلِ اطلاق قانون کے تحت پائے جاتے ہیں یا ہیں تو اس ویب سائٹ کے دیگر شرائط پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

سالم معاہدہ


یہ تردید (ساتھ ہماری پوشیدہ حکمتِ عملی / اخفائے حکمتِ عملی) ہمارے اور آپ کے درمیان سالم معاہدہ تشکیل دیتاہے ہماری ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کے سلسلے میں، اور اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے سابقہ تمام معاہدوں کو کاالعدم قرار دیتا ہے۔

اختلاف


ہم سے اس دعویٰ دستبرداری کا وقتاًفوقتاً جائزہ لے سکتے ہیں۔ ترمیم شدہ دعویٰ دستبرداری ہماری ویب سائٹ پراشاعت کی تاریخ سے ہماری ویب سائٹ پر استعمال کرنے پر لاگو ہوگا۔ آ پ اس کے موجودہ نسخے (ورژن) کے ساتھ ہم آہنگ ہیں تواس کے اطمینان کے لئے برائے مہربانی باقاعدگی سے اس صفحے کا معائنہ (جانچئے)کیجئے۔